مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بین الاقوامی اجلاس منعقد کرنے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور تمام حکومتی ادارے تعطیل ہیں۔ کابل میں کل بین الاقوامی اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں کابل کی تعمیر نو اور افغانستان کو امداد فراہم کرنے کے سلسلے میں غور کیا جائے گا اس اجلاس میں اقوام متحدہ ، امریکہ اور یورپی یونین کے نمائندے شرکت کریں گے ایرانی وزير خارجہ منوچہر متکی بھی افغان وزير خارجہ کی دعوت پر اس اجلاس میں شرکت کے لئے کابل روانہ ہونگے۔
افغانستان
کابل میں بین الاقوامی اجلاس منعقد کرنے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بین الاقوامی اجلاس منعقد کرنے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور تمام حکومتی ادارے تعطیل ہیں۔
News ID 1119386
آپ کا تبصرہ